کاغذ کی کشتی__________صوفیہ کاشف

اس نے اپنا دو لاکھ کا فون ٹایل کے چمکتے فرش پر ایسے دے مارا جیسے دھو بی گھاٹ پر … More

دیس پردیس

اب مہنگی مہنگی برانڑز یورپ اور امریکہ نے اس لیے تو نہیں بنائی کہ آپ انہیں گوجرہ جا کر پہن لیں.اور انکو پہن کر چھوٹی سی سوز و کی میں دس لوگوں کے ساتھ گھس جائیں.گھر کے کچے پکے گیلے آنگن میں گندے سے فٹبال کے ساتھ کھیلیں.گھروں کی چھتوں پر پھینکے کاٹھ کبھاڑ کے بیچ میں پکڑن پکڑای کھیلیں۔۔۔۔