رختِ دل______آبیناز جان علی

منزل کی طرف جاتے جاتے کئی بار غلط راستہ لے لیتی اور پھر واپس آنا پڑتا یا لمبا راستہ لینا پڑتا۔ لیکن اب امرین کو معلوم ہے اسے کہاں جانا ہے۔