میں اب نہیں لوٹوں گی ، لیکن میری یاد ستائے تو چاند کی چودھویں رات اس سمندر کو دیکھ لینا ، میں بل کھاتی اٹھان لیتی لہروں پہ سفر کرتی ملوں گی ، یہ اپنے ساتھ بہا لیجانے کا فن تو جانتی ہیں مگر تجاوز نہیں کرتیں .
Tag: اردو ادب، افسانہ، ناول، کہانیاں، زندگی،
(دوسری موت ( حمیرا فضا
لوگوں کے وجود متعدد بیماریوں سے گل سڑ جاتے ہیں مگر مجھے جو مرض لاحق تھا اُس نے تو میرے … More