_سپنوں کا تعاقب اتنا آساں کہاں ہوتا ہے
_محبت کرنے والے کی سزا ہے کہ اسے دیوار میں گاڑ دیا جائے !پھر چاہے وہ محبت کسی کی بھی ہو!
_برے رستے کا یہی نقصان ہے کہ یہ کسی کا بھی وفادار نہیں ہوتا۔
_بیماری کا علاج فلسفے سے نہیں ہو سکتا!
_کوئ آپ پر بے تحاشا خرچ کر رہا ہو،چاہے،وقت،یا پیسہ یا محبت تو اسکی اعلی ظرفی ہے۔مگر آپ اس خرچ کا حساب نہ رکھیں تو یہ آپکی کم ظرفی ہے۔
_____________
کور ڈیزائن اور تحریر:صوفیہ کاشف